ضمنی الیکشن کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج، (ن) لیگ بھاری اکثریت سے کامیاب
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک بھر میں قومی اور صوبائی اسمبلی کے 21 حلقوں پر پولنگ ہوئی، تمام حلقوں کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج موصول ہو گئے جن پر مسلم لیگ (ن) نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کر لی ہے جبکہ لاہور میں (ن) لیگ اور اتحادیوں نے…