صوبائی وزراء کی عوام دوست بجٹ بنانے پر مریم نواز کو مبارکباد
لاہور(نیوزڈیسک)صوبائی وزراء کی جانب سے عوام دوست بجٹ بنانے پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو مبارک باد دی گئی ہے۔
وزیر مذہبی اقلیتی امور رمیش سنگھ نے عوام دوست بجٹ بنانے پر مریم نواز کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی قیادت…