صنم جنگ نے مداحوں کی خواہش پوری کردی
کراچی(نیوزڈیسک)پاکستانی معروف اداکارہ، ماڈل و میزبان صنم جنگ نے عرصہ دراز کے بعد اپنے مداحوں کی خواہش پوری کردی ہے۔
صنم جنگ شوبز انڈسٹری کی کامیاب اداکارہ و میزبان ہیں جنہوں نے 2010ء میں اپنے شوبز کیریئر کا آغاز کیا تھا۔36 سالہ اداکارہ…