صدر مملکت کےمدارس رجسٹریشن ایکٹ پر اعتراضات سامنے آگئے
مدارس رجسٹریشن ایکٹ پر صدر مملکت آصف علی زرداری کے اعتراضات سامنے آگئے۔
ذرائع ایوان صدر کے مطابق مدارس رجسٹریشن ایکٹ پر صدر مملکت نے اعتراض کیا کہ اٹھارویں ترمیم کے تحت تعلیم صوبائی معاملہ ہے، مدارس کی رجسٹریشن وزارت تعلیم کررہی ہے۔…