صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس منگل کو طلب کرلیا
صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس منگل کے روز طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے تحفظ کا بل پیش کیے جانے کا امکان ہے۔
انسداد دہشتگردی عدالت کا شوکت خانم اور نمل یونیورسٹی کے اکاؤنٹس ڈی فریز کرنے کا حکم…