صدر مملکت نے جسٹس طارق جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کی منظوری دے دی
صدر مملکت آصف علی زرداری نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کی منظوری دے دی ہے۔
یہ اقدام اسلام آباد ہائی کورٹ کے ایک ڈویژن بینچ کے فیصلے کے بعد وزیر اعظم کے مشورے پر کیا گیا۔ چیف جسٹس سردار محمد…