صدرمملکت 2روزہ دورےپرآج کوئٹہ پہنچیں گے
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)صدرمملکت آصف علی زرداری دوروزہ دورےپرآج کوئٹہ پہنچیں گے ۔
ذرائع کےمطابق صدر منتخب ہونے کے بعد آصف علی زرداری کابلوچستان کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔
صدر مملکت اعلیٰ اجلاس کی صدارت اور مختلف ترقیاتی منصوبوں کا…