صبا قمر نے ڈرامے کی شوٹنگ کے دوارن پیش آنیوالا خوفناک واقعہ سنا دیا
معروف پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران پیش آنے والا خوفناک واقعہ سنا دیا۔
حال ہی میں اداکارہ نے جیو نیوز کے کامیڈی شو 'ہنسنا منع ہے' میں شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف سوالات کے جواب دیے۔ ایک سوال کے جواب میں اداکارہ نے…