شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے پر وزارت داخلہ سے رپورٹ طلب
اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابق رہنما شیریں مزاری کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نہ نکالنے کے خلاف توہین عدالت کیس میں وزارت داخلہ سے رپورٹ طلب کر…