شیخ رشید، پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف 9 مئی مقدمات، اے ٹی سی جج کی مزید سماعت سے معذرت
راولپنڈی(نیوزڈیسک)راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید اور پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف 9 مئی کے مقدمات کی مزید سماعت سے معذرت کر لی۔
اس موقع پر پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری، شبلی…