شہر کے مختلف علاقوں میں گیس بندش کے دعوے ٹھیک نہیں: سوئی سدرن
کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی نے شہر کے مختلف علاقوں میں گیس بندش کے دعوؤں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔
سوئی سدرن کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مختلف علاقوں میں گیس کی بندش سے متعلق خبریں درست نہیں ہیں اور شہر میں گیس سپلائی کی مجموعی صورتحال…