Browsing Tag

شہری سے جھگڑے پر ٹریفک وارڈن معطل، سی ٹی او کا فوری نوٹس

شہری سے جھگڑے پر ٹریفک وارڈن معطل، سی ٹی او کا فوری نوٹس

راولپنڈی – شہری سے ٹریفک وارڈن کے مبینہ جھگڑے کی اطلاع پر چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) بینش فاطمہ نے فوری نوٹس لیتے ہوئے وارڈن کو معطل کر کے ہیڈکوارٹرز رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا۔ سی ٹی او نے سینئر ٹریفک آفیسر کو واقعے کی مکمل انکوائری کر کے…