شہرِ قائد کی ابتر حالت؛ ایم کیو ایم پاکستان نے ’کراچی بچاؤ مہم‘ کا اعلان کردیا
کراچی کے ابتر حالات کے پیش نظر ایم کیو ایم پاکستان نے ’کراچی بچاؤ مہم‘ کا اعلان کر دیا ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں فاروق ستار، حیدر عباس رضوی، سید امین الحق اور دیگر نے بہادرآباد مرکز میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہر کی صورتحال پر…