شہباز شریف کی مفاہمت والی بات اچھی ہے،فواد چوہدری
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے جو کل مفاہمت والی بات کی وہ اچھی ہے۔
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو راولپنڈی کی اینٹی کرپشن کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔
فواد چوہدری کو اینٹی کرپشن کی عدالت…