شعیب ملک کا بی پی ایل دوبارہ جوائن کرنے کا فیصلہ
پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک دوبارہ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ جوائن کریں گے۔ باریشال کے کپتان تمیم اقبال نے شعیب ملک کو بی پی ایل جوائن کرنے کی درخواست کی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک دوبارہ بنگلہ دیش پریمئیر لیگ میں…