شراب پینے سے روکنے پر شوہر نے بیوی کو آگ لگادی
بھارت: شوہر نے شراب پینے سے روکنے پر بیوی کو آگ لگادی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ نئی دہلی کے علاقے دوارکا ڈبری میں پیش آیا جہاں نشے کا عادی شوہر اپنی بیوی کا قاتل بن گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق نریندر شراب پینے کا عادی تھا اور…