شاہد آفریدی بھی بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کی حمایت میں سامنے آ گئے
سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے بنگلادیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے بھارت میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی ٹیم نہ بھیجنے کے فیصلے کی حمایت کر دی ہے۔ شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کا انڈیا کے حق میں جھکاؤ نمایاں طور پر نظر…