شادی شدہ خواتین اپنی خواہش پر والد کا نام پاسپورٹ پر درج کراسکیں گی
کراچی: حکومت پاکستان نے خواتین کی آزاد قانونی شناخت کی توثیق کرتے ہوئے پاسپورٹ کے اجرا میں اہم اصلاحات متعارف کروا دی ہیں۔
ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کی جانب سے کیے گئے اعلان کے مطابق اب شادی شدہ خواتین اپنی خواہش کے…