سیکیورٹی فورسز کی خار میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی ، 5 دہشتگردہلاک، میجر عادل زمان شہید
ضلع باجوڑ کے علاقے خار میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر آپریشن کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ 5 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں ڈیرہ اسماعیل خان کے 36 سالہ میجر عادل زمان شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق…