سیکیورٹی فورسز نےانٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن میں 4 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا
آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع مستونگ میں انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کے دوران 4 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کی اطلاع…