سینیٹ الیکشن،اعظم سواتی کی اپیل پر فیصلہ محفوظ
پشاور(نیوزڈیسک)پشاور کے اپیلٹ ٹریبونل نے سینیٹ الیکشن کے لیے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی کاغذات مسترد ہونے کےخلاف اپیل پر سماعت کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کر لیا۔
اس سے قبل سماعت کے دوران آج سینیٹ انتخابات کے لیے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کیے…