سینیئر صحافی مطیع اللہ جان کو رہا کردیا گیا
مطیع اللہ جان کو اسلام آباد میں انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہرعباس سپرا کی عدالت میں پیش کیا گیا۔
اس دوران مطیع اللہ جان کے جوڈیشل ریمانڈ پربھیجنے کا پراسس عدالت نے مکمل کیا۔
عدالت نے تفتیشی افسر کو ہدایت کی کہ ہائیکورٹ کے حکم…