سینیئر بھارتی اداکارہ 87 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں
ممبئی: بھارت کی سینئر اداکارہ اور لیجنڈری فلم ساز وی شانتارام کی اہلیہ سِندھیا شانتارام 87 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق، اداکارہ سندھیا شانتارام جمعے کی شام ممبئی میں انتقال کر گئیں، جب کہ ان کی آخری…