سیف الاسلام قذافی کی شہادت معمر قذافی کیخلاف استعمار کی بغاوت کا تسلسل ہے: فضل الرحمان
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کے قتل کی مذمت کی ہے۔
اپنے بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ سیف الاسلام قذافی کی شہادت معمر قذافی کے خلاف استعمار کی بغاوت…