سیب یا مالٹا: سردیوں میں صحت اور توانائی کے لیے کون سا پھل زیادہ مفید؟
سردیوں میں قوت مدافعت بڑھانے کے لیے ماہرین غذائیت سیب اور مالٹے دونوں کے استعمال کا مشورہ دیتے ہیں، لیکن ہر پھل کے فوائد الگ ہیں۔
مالٹے میں وٹامن سی کی مقدار زیادہ ہوتی ہے، جو فوری طور پر مدافعتی نظام کو مضبوط بناتا ہے اور زکام، بخار…