سیاست کو ذاتی دشمنی میں بدلنے کا نقصان ملک کو ہوتا ہے، بلاول بھٹو
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی و سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سیاست کو ذاتی دشمنی میں بدلنے کا نقصان ملک کو ہوتا ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق مالاکنڈ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ مالاکنڈ نے دہشتگردی کا…