خصوصی افراد کی شمولیت اور وقار ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے،کمشنر بلتستان ڈویژن
سکردو میں بین الاقوامی یومِ خصوصی افراد شاندار انداز میں منایا گیا، جس کا اہتمام محکمہ سماجی بہبود گلگت بلتستان، قراقرم ڈس ایبیلٹی فورم اور آغا خان رورل سپورٹ پروگرام نے مشترکہ طور پر کیا۔ اس موقع پر خطابات، آگاہی واک، پینل ڈسکشن اور خصوصی…