سپریم کورٹ کے فیصلےکے بعد ٹرمپ کا نیا اقدام، تمام ممالک پر 10فیصد ٹیرف عائد کردیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تمام ممالک پر فوری طور پر 10 فیصد ٹیرف عائد کر دیا، صدر نے اس حوالے سے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیے۔
وائٹ ہاؤس کے مطابق 150 دن کے لیے امریکا درآمد ہونے والی اشیا پر 10 فیصد ڈیوٹی عائد ہوگی، بعض اشیا اس عارضی…