سپریم کورٹ میں پھانسی ،عمرقید کے کیسز آئندہ 45 روز میں نمٹانے کا ہدف مقرر
سپریم کورٹ نے پھانسی اور عمر قید کے مقدمات 45 روز میں نمٹانے کا ہدف مقرر کر دیا
سپریم کورٹ اعلامیے کے مطابق اکتوبر 2024 سے اب تک زیرالتوا فوجداری مقدمات کی تعداد کم ہو کر 12 ہزار 705 رہ گئی ہے۔ 9 تا 14 فروری کے دوران سزائے موت اور عمر…