سپریم کورٹ: جسٹس منیب اختر کی مراد علی شاہ کیخلاف توہین عدالت کیس سننے سے معذرت
سپریم کورٹ رجسٹری کراچی میں جسٹس منیب اختر نے سابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے خلاف توہین عدالت کا مقدمہ سننے سے معذرت کرلی۔
’ گجر نالہ اور اورنگی ٹاؤن نالہ متاثرین کی بحالی سے متعلق کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ رجسٹری کراچی میں…