سپارکو نے ہیومن اسپیس فلائٹ پروگرام میں ایک اور سنگِ میل عبور کرلیا
اسلام آباد: سپارکو نے پاکستان کے ہیومن اسپیس فلائٹ پروگرام میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کر لیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سپارکو نے خلا بازوں کے انتخاب کے دوسرے مرحلے کی کامیاب تکمیل پائی ہے۔
اسلام آباد دھماکے میں کتنا بارودی مواد…