سٹیٹ بینک نے شرح سود میں بڑی کمی کردی
سٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے، جس میں شرح سود میں توقع سے زائد کمی کی گئی ہے۔سٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس گورنر اسٹیٹ بینک کی زیرصدارت ہوا، اجلاس میں ملک کی مائیکرو اور میکرو صورتحال کے ساتھ بین…