سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی بڑا اضافہ
کراچی(نیوزڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی بڑا اضافہ ہو گیا۔
آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1500 روپے بڑھ کر 2…