سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ
کراچی:
عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں منگل کے روز فی اونس سونا 69 ڈالر مہنگا ہو گیا، جس کے بعد نئی قیمت 4 ہزار 140 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی۔
مقامی صرافہ بازاروں میں…