سوناہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟جانیے
ملک میں سونے کی قیمت نے نئی بلند ترین سطح کو چھو لیا ہے۔ عالمی اور مقامی مارکیٹ میں اضافے کے باعث سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 7 ہزار 700 روپے کا نمایاں اضافہ…