سولر پینلز سے متعلق بڑی پابندی کا اعلان
ریاض(نیوزڈیسک)دنیا بھر میں بڑھتی گرمی کے باعث جہاں شمسی توانائی سے چلنے والے پینلز کا استعمال بڑھ گیا ہے، وہیں اب سعودی عرب نے شہریوں پر سولر پینلز سے متعلق خاص پابندی عائد کر دی ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق شمسی پینلز لگانے سے قبل ان کے…