سولر سسٹم پر منتقل کنکشنز کیلئے بائی ڈائریکشنل میٹرز لگانے پر پابندی عائد
لیسکو میں سولر سسٹم پر منتقل کنکشنز کیلئے بائی ڈائریکشنل میٹرز لگانے پر پابندی عائد کر دی۔
تفصیلات کے مطابق کمرشل اور انڈسٹریل صارفین کیلئے اے ایم آئی سمارٹ میٹرز لگانالازمی قرار دیا گیا،اے ایم آئی سمارٹ میٹرز کی خریداری…