سوشل میڈیا سائٹ ایکس کی بندش، پی ٹی اے اور وزارتِ اطلاعات کو نوٹس جاری
اسلام آباد(نیوزڈیسک)
درخواست گزار کے وکیل نے جواب دیا کہ 17 فروری سے ایکس بند ہے۔
چیف جسٹس عامر فاروق نے پوچھا کہ سندھ ہائی کورٹ میں بھی یہ معاملہ تھا اس پر کیا ہوا؟
درخواست گزار کے وکیل نے جواب دیا کہ اس معاملے پر سندھ ہائی کورٹ میں آج…