Browsing Tag

سوشل میڈیا بندش کے حق میں نہیں ،وزیر اطلاعات عطاتارڑ

سوشل میڈیا بندش کے حق میں نہیں ہوں ،وزیر اطلاعات عطاتارڑ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑنے کہا ہے کہ کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی بندش کے حق میں نہیں ہیں لیکن سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے کوئی نا کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عطا…