سورج پر طاقتور مقناطیسی طوفان، انسانی صحت پر کیا اثرات ہوں گے؟
روسی خلائی تحقیقاتی ادارے کے مطابق سورج پر طاقتور مقناطیسی طوفان کا مشاہدہ کیا گیا۔روسی سائنسدانوں کے مطابق سورج پر مقناطیسی طوفان زمین کے لیے خطرے کا باعث نہیں تاہم طوفان سے مواصلاتی نظام اور نیویگیشن سسٹم متاثر ہو…