سوار محمد حسین شہید ( نشان حیدر ) کی 53ویں برسی ،پاکستان کی مسلح افواج کا خراج عقیدت
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، سروسز چیفس اور پاکستان کی مسلح افواج نے سپاہی سوار محمد حسین شہید ( نشان حیدر ) کی 53ویں برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق1971 ءمیں آج کے دن ظفروال شکر گڑھ سیکٹر پر پاک،…