سوئی ناردرن نے نادہندہ سرکاری اداروں کے خلاف کمر کس لی، 3.71 ارب روپے سے زائد کی وصولی کیلئے نوٹسز…
وفاقی اور صوبائی محکموں کی جانب سے سوئی نادرن کو 3.7136 ارب روپے سے زائد واجبات کی ادائیگی باقی
(لاہور) سوئی نادرن نے مختلف وفاقی و صوبائی سرکاری اداروں و محکموں کو واجبات کی ادائیگی کے لیے یاددہانی نوٹسز جاری کر دیے ہیں۔ سوئی نادرن تمام…