سندیپ لمیچانے کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے نیپالی ٹیم میں شامل کرنے کی اجازت
دبئی (نیوزڈیسک)سندیپ لمیچانے کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے نیپال کی ٹیم میں شامل کرنے کی اجازت دے دی گئی۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق آئی سی سی نے کرکٹ ایسوسی ایشن آف نیپال کو اجازت دی۔
واضح رہے کہ سندیپ لمیچانے کو چند روز قبل عدالت نے زیادتی…