عدالت نے سابق صدرعارف علوی اور اہل خانہ کی گرفتاری سے روک دیا
سندھ ہائیکورٹ نے سرکاری اداروں کو سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور اہل خانہ کی گرفتاری سے روک دیا، عدالت عالیہ نے 21 اکتوبر تک فریقین سے رپوٹ طلب کرلی۔
سابق صدر اور خاندان کے 12 افراد کے خلاف نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی ( این…