سندھ میں بہت سارے محکموں میں رشوت نظام کا حصہ بن چکی، علی خورشیدی
کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف علی خورشیدی نے کہا ہے کہ سندھ میں بہت سارے محکموں میں رشوت نظام کا حصہ بن چکی۔
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علی خورشیدی نے کہا کہ سندھ کافی مسائل کا شکار ہے، ہماری کوشش ہے جن مسائل…