سندھ طاس معاہدہ، بھارتی اقدام کو بین الاقوامی قانونی ذمہ داریوں کی سنگین خلاف ورزی قرار دیدیا گیا
سندھ طاس معاہدے پر بھارت کے غیر قانونی یکطرفہ اقدامات پر بحث کے لیے سلامتی کونسل میں آریا فارمولہ اجلاس کا انعقاد ہوا۔
پاکستان کی میزبانی میں ”معاہدات کی حرمت کے تحفظ“ کے موضوع پر اَریا فارمولہ اجلاس 30 جنوری کو منعقد ہوا، بھارت کے سندھ…