ریاض میں عالمی دفاعی نمائش کا آغاز ، بھارت کو ناکوں چنے چبوانے والے پاکستان کے فتح 2 سمیت دیگر…
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں 2026 کی عالمی دفاعی نمائش کا آغاز ہو گیا ہے، جس میں پاکستان سمیت 80 ممالک حصہ لے رہے ہیں۔ پاکستان کی نمائندگی گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشن، ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا، اور پاکستان آرڈیننس فیکٹری سمیت متعدد…