سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلہ، شدت کیا ؟ جانئے
سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقے زلزلے سے لرز اٹھے، میرپور خاص میں زلزلے کی شدت 3.5 ریکارڈ کی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، میرپور…