سنجے دت نے اپنی قید سے متعلق رازوں سے پردہ اٹھادیا
بالی وڈ اداکار سنجے دت نے 1993 میں غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے کیس اور جیل میں گزارے گئے اپنے تجربات کے بارے میں بات کی ہے۔ بھارتی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ بابری مسجد کے واقعے کے بعد ان کی فیملی کو دھمکیاں دی جا رہی…