سلمان خان نے کاکروچ جنتا پارٹی کی قیادت میں ہونیوالے طلبا احتجاج کی حمایت کردی
بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کی قیادت میں ہونے والے طلبا کے احتجاج کی حمایت میں سامنے آگئے ہیں۔
ایکس پر جاری اپنے بیان میں سلمان خان نے کہا کہ یہ ایک نہایت پُرامن تحریک تھی، لیکن یہ دیکھ کر افسوس ہوا کہ اس…